Posts

12 ایسی بہترین غذائیں جو ناشتے میں کھانا سب سے زیادہ فائدہ مند

Image
ناشتہ صحت کے لئے کتنا ضروری ہوتا ہے اس بات سے آپ سب واقف ہوں گے لیکن اگر ناشتہ نہ کیا جائے تو اس سے آپ کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تاہم ایک صحت مند ناشتہ آپ کی صحت پر کیسے ناقابل یقین جادوئی اثرات مرتب کرتا ہے آپ نے شاید کبھی نہ سوچا ہو۔ وہ بہترین غذائیں جو اگر آپ صبح کے ناشتے میں لیں تو آپ ایک تندرست زندگی گزار سکتے ہیں۔ یہ 12 بہترین کھانے کی اشیاء ہیں جو آپ صبح کے وقت کھا سکتے ہیں```` 1. Eggs بلاشبہ انڈا ایک لذیز اور طاقتور غذا ہے۔ ایک تحقیق سے معلوم ہوا کہ وہ لوگ جو ناشتے میں انڈے کھاتے ہیں انہیں سستی محسوس نہیں ہوتی اور وہ پورا دن متحرک رہتے ہیں۔ انڈا کھانے سے ہمارے اندر کی کیلوریس کم ہوتی ہیں اور بلڈ شوگر بھی اپنی جگہ برقرار رہتا ہے۔ ابلا ہوا انڈا بھی ہماری صحت کو ترو تازہ رکھتا ہے```` 2. Yogurt دہی کو مزیدار اور صحت بخش غذا تصور کیا جاتا ہے۔ دہی آپ کے وزن پر قابو پانے میں بھی بے حد مددگار ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ اس سے ہارمون کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے۔ دہی کیلشیم سے مالامال ہوتی ہے اور اس میں پروٹین بھی شامل ہوتا ہے````` 3. Coffee کافی آپ کے دن کی شروعات کے لئے

وزیراعظم عمران خان نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کردیں

Image
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 جنوری 2020ء)  وزیراعظم  عمران خان نے کل کیلئے تمام سیاسی مصروفیات ترک کردیں، عمران خان کل  آزاد کشمیر  کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم متاثرہ علاقوں میں تباہ کاریوں اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم  عمران خان نے کل  آزاد کشمیر  کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے تمام سیاسی مصروفیات ترک کردیں۔ وزیراعظم  عمران خان  آزاد کشمیر  میں متاثرہ علاقوں میں تباہ کاریوں اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان متاثرہ خاندانوں سے بھی ملاقات کریں گے۔  وزیراعظم  کے ہمراہ وزیر امور  کشمیر  علی امین گنڈاپور بھی ہوں گے۔ اس سے قبل  وزیراعظم  عمران خان نے متعلقہ اداروں کو برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ افراد کی مدد کی ہدایت کی۔! انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ شدید برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ آزاد  جموں کشمیر  میں موت اور  تباہی  کا پیغام لیکر آئیں۔ میں نے آزاد  جموں کشمیر  کے عوام کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی،  فوج  اور تم